تازہ ترین
آزادیِ اظہار پر پابندی اور بہیمانہ تشدد کے خلاف ہیں، یورپی یونین

یورپی یونین کا امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کیساتھ تجارتی تعلقات جاری رکھنے کا عزم!

یورپی یونین نے امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ اور فرانس ، جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے آج برسلز میں جاری کردہ بیان میں ایران کے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا اور ایران کے ساتھ تیل کی تجارت کے معاملے پر استثنی نہ دینے کے امریکی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons