وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں نرخ بڑھنے کے باعث کیا گیا۔انہوں نے یہ بات ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی اس خطے کے دیگرممالک کے مقابلے میں پاکستان میں تیل کے نرخ کم ہیں.
یہ خبر پڑھیئے
اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …