بھارتی فوج نے آج کنٹرول لائن پر تتہ پانی اور کوٹ کوٹیرا سیکٹروں میں بلا اشتعال فائرنگ کے دوران سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فائرنگ سے45 سالہ خاتون اور ایک 12 سالہ لڑکا محمد زاہد شہید ہو گئے جبکہ سونیا بی بی شدید زخمی ہوئی ۔ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …