وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلی فونک رابط کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونون راہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان کے حوالے سے پاکستان کی سوچ بھائی چارے پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کے دیرینہ تنازعے نے گزشتہ کئی دہائیوں سے افغانستان کو نقصان پہنچایا ہے اور پاکستان کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …