بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں آج ووٹنگ کا عمل جاری…

بھارت میں سات مرحلوں پر مشتمل عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں آج ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

پانچویں مرحلے میں بیہار کی پانچ، مغربی بنگال سات، اترپردیش 14، مدھیہ پردیش سات، راجھستان 12، جھاڑکھنڈ چار اور مقبوضہ جموں کشمیر کی دو نشستوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے تاہم مقبوضہ وادی میں بھارتی انتخابی ڈرامے کا آخری مرحلہ ہے جس کا آج بھی بائیکاٹ کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons