برطانوی رکن پارلیمنٹ کا تنازعہ کشمیر پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ماہ مقدس کے آغاز پر دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک باد…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے ماہ رمضان کے آغاز پر امریکا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارک باد دی ہے۔

وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کی اور میلانیا کی جانب سے امریکا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان مبارک ہو۔ انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان میں ہمیں نعمتوں کا شکر ادا کرنے اور آپس میں بھائی چارہ بڑھانے کا موقع ملتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس ماہ میں ہم اتحاد اور باہمی احترام والے معاشرے کو تشکیل دے سکتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons