چینی سفارتخانے کی جانب سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں آج سے چینی ویزہ سنٹر نے تجرباتی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے۔ چینی ویزہ سنٹر کے قیام کا مقصد چین اور پاکستان کے مابین عوامی روابط کو مزید فروغ دینا اور چین کے ویزہ کے حصول کے لیئے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا ہے۔ چینی ویزہ سنٹر ابتدائی طور پر تجرباتی بنیادوں پر 6 سے 10 مئی تک کھولا جائے گا جبکہ مذکورہ ویزہ سنٹر کا باقاعدہ آغاز 13 مئی سے ہو گا۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …