محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں انتہائی گرم رہے گا۔ جنوبی پنجاب میں دوپہر کے بعد گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ گذشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 48 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ لاہور میں پارا 40، پشاور 39، اسلام آباد 36، کراچی 35 اور کوئٹہ میں 31 ڈگری رہا۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …