وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری!

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ وزیراعظم پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ کابینہ کو ملک کے موجودہ تعلیمی نظام پر تفصیلی بریفنگ دی جائیگی۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons