تازہ ترین
مذاکرات

چینی نائب وزیراعظم لیو حہ تجارتی مذاکرات کیلئے 9 مئی کو امریکہ جائیں گے!

چین کے نائب وزیر اعظم لیو حہ چین اور امریکہ کے مابین تجارتی مذاکرات کیلئے 9 مئی کو امریکہ جائیں گے۔ چین کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ لیوحہ یہ دورہ امریکی تجارتی نمائندے رابرٹ اور خزانہ کے سیکرٹری سٹیون کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ دوسری جانب امریکہ نے چین پر مذاکرات سے ایک ہفتہ قبل بات چیت سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کرتے ہوئے چین کے ساتھ چھ ماہ سے جاری تجارتی معاہدہ ختم کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے اعلی تجارتی مذاکرات کار روبرٹ نے کہا کہ ہم بات چیت ختم نہیں کر رہے ہیں تاہم جمعے سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس نافذ العمل ہو جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ایران کے وزیر خارجہ کا جوہری معاہدے پر قومی موقف کا بیان

ایران کے وزیر خارجہ عبد اللہیان نے تہران یونیورسٹی میں ایک تقریر کے دوران جوہری …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons