تازہ ترین
اجلاس

ڈیجیٹل چین کی تعمیر کے حوالے سے دوسرے اعلی سطحی اجلاس کا افتتاح!

دوسرے ڈیجیٹل چین تعمیراتی اعلی سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب چھ مئی کو جنوبی چین کے شہر فوجو میں منعقد ہوئی۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہوانگ کھونگ منگ نے تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

موجودہ اجلاس کا موضوع ہے کہ “انفارمیشن ٹیکنالوجی سے نئی توانائی کو تخلیق کیا جائے اور اس نئی توانائی کی مدد سے نئی ترقی کو فروغ دیا جائے”- ڈیجیٹل چین کی تعمیر کے لئے عالمی تعاون کے پلیٹ فارم کا قیام اس اجلاس کا اصل مقصد ہے۔ موجودہ اجلاس اور متعلقہ نمائشوں میں حصہ لینے کے لئے برطانیہ، فرانس، امریکہ، ڈنمارک اور اسرائیل سمیت پانچ ممالک سے متعلقہ ادارے شرکت کر رہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons