تازہ ترین
پرواز

Guangzhou اور جو ہانسبرگ کے درمیان ڈائریکٹ پرواز رواں سال ستمبر سے شروع ہو گی!

جنوبی چین کے شہر Guangzhou سے جنوبی افریقہ کے شہر جو ہانسبرگ کیلئے پہلی باضابطہ ڈائریکٹ پرواز رواں سال 19 ستمبر سے شروع کی جائے گی۔ Guangzhou ائرپورٹ انتظامیہ کے مطابق دو شہروں کے درمیان یہ پہلی ڈائریکٹ پرواز ہو گی۔ یہ پرواز جنوبی افریقن ایئرویز کی طرف سے چلائی جائے گی اور اس سے دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ کم ہو کر 13 گھنٹے اور 40 منٹ تک رہ جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons