قتل

پاکستانی کو قتل کرنیوالے 2 یونانی شہریوں کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی!

نسل پرستی کی بنیاد پر پاکستانی کو قتل کرنے پر یونان کے 2 شہریوں کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ عدالتی ذرائع نے کہا یہ فیصلہ نیو نازی گولڈن ڈان پارٹی کے تاریخی ٹرائل پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ اس سے قبل اس قتل کیس کی سماعت کرنے والی عدالت نے دونوں مجرمان کو عمر قید کی سزا دی تھی، جسے کم کر دیا گیا ہے۔ شہزاد لقمان کے قتل کی تحقیقات 2015 میں شروع ہونے والے گولڈن ڈان ٹرائل کے تناظر میں کی گئیں۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons