تازہ ترین
بجٹ

آئندہ بجٹ عوامی خواہشات کا آئینہ دار ہو گا، فردوس عاشق!

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ عوامی خواہشات کا آئینہ دار ہو گا، اور پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس سے قبل تمام اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ انہوں نے کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں 30 ہزار مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons