قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش کے سلسلے میں آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کر لیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ایک اور ریفرنس تیار کیا ہے۔ آصف زرداری کو ہریش اینڈ کمپنی کیس میں بلایا گیا ہے جس کے لیے انہیں جے آئی ٹی کی جانب سے طلبی کا نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر
اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …