چین کے زر مبادلہ کے انتظامی بیورو نے سات مئی کو ایک رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال اپریل تک چین کے زر مبادلے کے ذخائر کی کل مالیت تیس کھرب چورانوے ارب پچانوے کروڑ امریکی ڈالرز رہی ہے ۔ مارچ کے مقابلے میں اس تعداد میں تین ارب اسی کروڑ ڈالرز کی کمی آئی۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت چین کے زرمبادلے کے ذخائر مستحکم ہیں۔ ماہرین کی جانب سے اندازہ لگایا گیا ہے کہ رواں سال کی دوسری ششماہی کے دوران چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی توقعات ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
چینی طرز کی جدیدیت کے حوالے سے اندرونی منگولیا نیا باب تخلیق کرے:چینی صدر
چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے حالیہ دورے کے دوران، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی …