صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستانی نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم فراہم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ مواقع بروئے کار لائے گی۔ اسلام آباد میں پاک آسٹریا یونیورسٹی کی رہبر کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن اور انکے ہمراہ آنیوالے چینی وفد سے ملاقات کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ روبوٹکس، مجازی حقیقت اور مصنوعی ذہانت اور انٹرنیٹ جیسے چوتھے صنعتی انقلاب کے رجحانات ہمارے طرز زندگی اور کام میں تبدیلی لارہے ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …