وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت پشاور سے کراچی تک ایم ایل ون ریلوے لائن کو بہتر بنایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت موجود ہ پٹری ایک نئی ریلوے لائن میں تبدیل ہوجائے گی جہاں سگنلزکا نیا نظام نصب کیا جائے گا۔ وفاق وزیر نے کہا کہ پشاور سے طورخم تک پٹری کی بحالی کے منصوبے کے قابل عمل ہونے کی رپورٹ 3 ماہ میں مکمل کرلی جائے گی۔
یہ خبر پڑھیئے
چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام
چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …