حکومت

حکومت باصلاحیت اور ذہین پاکستانیوں کو مواقع فراہم کرتی رہے گی:ڈاکٹر فردوس!

بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو پرتبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹرفرد وس عاشق اعوان نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کاحقیقی جانشین بننے کے لئے بدعنوانی سے تعلق منقطع کریں۔

انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری کو عالمی مالیاتی فنڈ سے متعلق تشویش نہیں ہونی چاہیے بلکہ انہیں سندھ حکومت میں مالیاتی غبن، بدعنوانی اورصوبائی خزانے کی لوٹ مار سے متعلق سوالات کے جواب پرتوجہ مرکوزکرنی چاہیے۔ اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی خصوصی معاون نے کہاکہ حکومت باصلاحیت اور ذہین پاکستانیوں کو مواقع فراہم کرتی رہے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons