تازہ ترین
امن وامان

ملک میں امن وامان کے قیام میں ذرائع ابلاغ کا کردار انتہائی اہمیت کاحامل ہے، ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان!

مشیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں امن وامان کے قیام میں ذرائع ابلاغ کا کردار انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذمہ دار میڈیا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے خواب کو حقیقت بنا سکتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons