الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع کی 16 نشستوں پر انتخابات کیلئے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ انتخابی شیڈول کے مطابق امیدواراپنے کاغذات نامزدگی 11 مئی تک ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کراسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ قبائلی اضلاع میں رائے شماری 2 جولائی کو ہوگی۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …