چین میں ایشیائی تہذیب پرمبنی ایک مذاکرہ رواں ماہ کی 15 تاریخ کو منعقد ہوگا۔ اعلی چینی عہدیدار کے مطابق مذکورہ مذاکرے کی افتتاحی تقریب سے چینی صدرشی چن پھنگ خطاب بھی کریں گے۔ چینی اعلی عہدیدارکے مطابق مذاکرے میں دنیا بھر سے 2 ہزارحکومتی حکام اور47 ایشیائی ممالک کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد شرکت کریں گے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …