امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پراضافی محصولات عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔ فلوریڈا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چین تجارت سے متعلق جاری مذاکرات میں کئے گئے وعدوں سے پیچھے ہٹ گیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان اس سلسلے میں کوئی معاہدہ طے نہ پانے پراس کی مصنوعات پرسخت ڈیوٹی عائد کی جائے گی-
یہ خبر پڑھیئے
نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر
اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …