امریکی حکومت کے چینی مصنوعات پراضافی محصولات عائد کرنے کے فیصلے کی امریکہ کی تجارتی اور کاروباری تنظیموں نے سخت مخالفت کی ہے۔ تجارتی اور کاروباری تنظیموں کے خیال میں آخر کار ٹیرف میں یہ اضافہ صارفین پر منتقل ہوگا۔ امریکی حکومت کو چین کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی مشاورت پر زیادہ توجہ دینی چاہیئے تاکہ جلد از جلد دونوں ممالک کسی متفقہ حل پر پہنچ سکیں-
یہ خبر پڑھیئے
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …