افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ضلع دشت اراچی میں غیر سرکاری تنظیم کے دفتر پر حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ افغان وزیر داخلہ کی ترجمان نصرت راحیمی کے مطابق حملے میں 4 حملہ آور بھی مارے گئے۔ دوسری جانب طالبان نے غیر سرکاری تنظیم کے دفتر کے باہر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے-
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …