ثقافتی

ایشیائی ثقافتی کارنیول کا تھیم سانگ “ہمارا ایشیا” باقاعدہ طور پر جاری!

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایشیا کے مختلف ممالک اور مختلف تہذب و ثقافت کےرنگ بیجنگ میں جابجا اپنی بہار دکھاتے نظر آتے ہیں۔ تہذیب و ثقافت کے تبادلے اور عوامی خوشی منانے کے لیے “ایشیائی تہذیب و ثقافت کی مذاکراتی کانفرنس “کے تحت ” ایشیائی ثقافتی کارنیول “منعقد کیا جائے گا۔ اس ثقافتی سرگرمی کا تھیم سانگ “ہمارا ایشیا” نو مئی کو باقاعدہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس گیت میں ایشیا کے مختلف ممالک کے درمیان جغرافیائی تعلق ، عوامی روابط اور مشترکہ قسمت کے حامل خوشگوار تعلقات موسیقی سے ظاہر ہوتے ہیں۔ ایشیا کے مختلف ممالک کے بہترین موسیقاروں پر مشتمل آرکسٹرا نےتھیم سانگ “ہمارا ایشیا” کی دھن بجائی ہے۔
ثقافتی کارنیول چائنہ میڈیا گروپ کے زیراہتمام منعقد کیا جا ر ہا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر شی جن پھنگ کی نیپالی وزیراعظم سے ملاقات

23 ستمبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو  کے  ویسٹ لیک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons