تازہ ترین
ذخائر

رواں سال زرمبادلہ کے ذخائر اضافے کے بعد 22 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے، حماد اظہر!

وزیرِ مملکت بر ائے محصولات حماد اظہر نے کہا ہے کہ رواں سال زرمبادلہ کے ذخائر اضافے کے بعد 22 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران حماد اظہر نے ایوان کو بتایا کہ برآمدات میں پچیس ارب ڈالر تک اضافہ ہوا ہے اور حکومت معیشت کے استحکام کےلئے برآمدات میں مزید اضافے کے لئے پرعزم ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی امور پر مشاورت اور کوآرڈینیشن کے ورکنگ میکانزم کا 28 واں اجلاس

30 نومبر  کو چین اور بھارت نے سرحدی امور پر مشاورت اور کوآرڈینیشن کے ورکنگ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons