روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ایرانی ہم منصب جواد ظریف نے ملاقات کی ہے ۔ اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے ایرانی جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کریں تو ایران اس ضمن میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔
یہ خبر پڑھیئے
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط
29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …