فلم

فلم ”The Perfection” کی نئی جھلکیاں جاری!

خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی پرفیکشن کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

رچرڈ شیفرڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسی خواتین موسیقاروں کے گرد گھوم رہی ہے جن کے کئی سال بعد اچانک ٹکراؤ کے بعد عجیب و غریب واقعات رونما ہونے لگتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں ایلیسن ولیمز،لوگن بروننگ،اسٹیون ویبر اور الائینا ہفمین سمیت دیگر اداکار اہم کردارو میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم 24 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons