وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے صرف 8 ماہ کے مختصر عرصے میں عوامی فلاح اور اقتصادی ترقی کے 36اہم منصوبے شروع کئے۔ اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار “احساس” کے نام سے غربت کے خاتمے کا ایک جامع اور تفصیلی پروگرام شروع کیا گیا ۔ اس پروگرام سے صحت ، تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مدد حاصل ہوگی اور عوامی فلاح و بہبود کیلئے سرکاری وسائل کا منظم اور مربوط انداز میں استعمال یقینی ہوگا۔
یہ خبر پڑھیئے
منی پور میں نسلی فسادات کا سلسلہ جاری،ایک خاندان کے تین افراد کو ایمبولینس میں ہی زندہ جلادیاگیا
بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کا سلسلہ جاری اور نسلی تشدد کے دوارن …