وزیراعظم کے نوجوانوں کے امور سے متعلق پروگرام نے ملک بھر کے نوجوانوں کو انصاف صحت کارڈز کے اجراء کی منصوبہ بندی کی ہے جس کا مقصد انھیں سماجی اور معاشی طورپر بااختیار بنانا ہے۔پروگرام کے ایک عہدیدار کے مطابق نوجوانوں کیلئے انصاف صحت کارڈ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کسی بھی ہسپتال سے مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کیلئے خصوصی پیکج دیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت نوجوانوں کوبہترین مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے تاکہ وہ قومی ترقی میں اپنا کردارادا کرسکیں ۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …