احتساب کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو آزادانہ طور پر مقدمات کی تحقیقات کررہا ہے اور کوئی اس کے معاملات میں مداخلت نہیں کررہا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی سمیت مسلم لیگ (ن) کے کئی رہنما بدعنوانی کے بڑے سکینڈلز میں ملوث ہیں۔ شہزاد اکبر نے شہبازشریف پر زور دیا کہ وہ وطن واپس آ کر بدعنوانی کے مقدمات کا سامنا کریں۔
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر
30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …