وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کئے گئے موثر اقدامات کے نتیجے میں قومی اداروں، معیشت اور دیگر شعبوں میں مثبت تبدیلی نظر آئے گی۔ انہوں نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاشی اور سیاسی استحکام کے لئے ہر جمہوری حکومت کو اپنی آئینی مدت مکمل کرنی چاہئے۔ترجمان نے کہا کہ اقتصادی ترقی کے لئے حکومت کو ماہرین کی ٹیم مقرر کرنے کا حق حاصل ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کاپ 28 کی پیش رفت کے حوالے سے چینی وفد کا تعارف
موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن (یو این ایف سی) کے …