محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی پنجاب اورسندھ میں انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوہاٹ، بنوں،ژوب،کوئٹہ، قلات، راولپنڈی، لاہور ڈویژنوں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ہفتے کی صبح ریکارڈ کیا گیا بعض اہم شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔ اسلام آباد 20 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 24کراچی 28پشاور 22کوئٹہ 17 گلگت اور مظفرآباد 14اور مری 12ڈگری سینٹی گریڈ.
یہ خبر پڑھیئے
چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے کے پانیوں میں غیر قانونی داخلے پر بیان
فلپائن بیورو آف فشریز اینڈ ایکویٹک ریسورسز کے تین بحری جہاز چین کی جانب سے …