تازہ ترین
مذاکرات

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات، وزیراعظم نے مالیاتی امور پر اہم اجلاس طلب کرلیا

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات اور ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے معاملے پر وزیراعظم نے 13 مئی کو مالیاتی امور پر خصوصی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کابینہ اور پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی شریک ہوں گے جبکہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ سمیت حکومتی معاشی ٹیم کے ارکان بھی شرکت کریں گے۔ واضح رہےکہ وزیراعظم نے وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے اسٹاف لیول کے مابین طے پانے والے معاہدے کے مسودے کو مسترد کردیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons