گوادر کے فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی گارڈ شہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 3 دہشتگردوں نے گوادر کے نجی ہوٹل میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش،جبکہ اس دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہوٹل کا سیکیورٹی گارڑ شہید ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔ وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ ہوٹل میں صرف عملہ موجود تھا جسے بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر
30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …