تازہ ترین
سیریز

پاک انگلینڈ ایک روزہ سیریز، میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 374 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹس کے نقصان پر 373 رنز بنائے۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں جاری میچ کی جوابی اننگز میں پاکستانی ٹیم اب سے کچھ دیر پہلے تک 36 اوورز میں 3 وکٹس کے نقصان پر 245 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ یاد رہے پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 5 میچز کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں اب تک دونوں ٹیمیں 3 بار آمنے سامنے آچکی ہیں، جبکہ 2 میں انگلینڈ اور 1 میچ میں پاکستان فاتح رہا۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons