تازہ ترین
دہشت گردی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری …

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیاگیاہے۔

کشمیرمیڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے ہند سیتا پورہ کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ماہ بھارتی فوج نے 13 افراد کو شہید کیا، 182 افراد کو گرفتار اور 132 کو حراست کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا-

یہ خبر پڑھیئے

ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons