محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اتوار کو اسلام آباد راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، سرگودھا اور بہاولپور میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، ژوب، قلات، کوہاٹ، بنوں کے علاوہ سندھ میں بھی بارش ہو سکتی ہے-