جبہ مبارک

ترکی میں حضورۖ کا جبہ مبارک لوگوں کی زیارت کیلئے رکھ دیا گیا …

رمضان المبارک کے موقع پر ترکی میں حضورۖ کا جبہ مبارک لوگوں کی زیارت کیلئے رکھ دیا گیا ہے۔ کاٹن اور لیلن سے تیار کیے گئے جبہ مبارک سے متعلق روایت ہے کہ اسے حضورۖ نے زیب تن کیا تھا اور خلافت عثمانیہ کے دور میں 17 ویں صدی میں اسے استنبول لایا گیا تھا۔ ہرسال ماہ رمضان میں مقامی افراد اور سیاحوں کی بڑی تعداد جبہ مبارک کی زیارت کیلئے آتی ہے-

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons