اسلامی تعاون تنظیم

پاکستانی قوم اور اس کی سیکورٹی فورسز دہشتگردوں کو شکست سے دوچار کریں گی:وزیراعظم!

وزیراعظم عمران خان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور اس کی سیکورٹی فورسز دہشتگردوں کو شکست سے دوچار کریں گی اور حکومت شر پسند عناصر ایجنڈے کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دے گی۔

گوادر میں ایک ہوٹل پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم نے انسانی جانوں کے بڑے نقصان کو ناکام بنانے میں سیکورٹی گارڈ کے ابتدائی ردعمل اور سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کو سراہا۔ انہوں نے کارروائی میں شہید اور زخمی ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کو شاندار خراج تحسین بھی پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ خصوصا بلوچستان میں اسطرح کے حملے ہمارے اقتصادی منصوبوں اور خوشحالی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons