تازہ ترین
ویمن ٹیم

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور اسپنر ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر قائم کر دیا …

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور اسپنر ثناء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ورلڈ ریکارڈر قائم کر دیا۔ پاکستان کی ثناء میر ویمن ون ڈے کرکٹ کی کامیاب ترین اسپنر بن گئی ہیں۔

ثناء میر نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ قائم کیا۔ ثناء میر ویمنز کرکٹ میں تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گئیں- پاکستان کی ثناء میر کی مجموعی وکٹوں کی تعداد 147 ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر ثناء میر کو مبارکبادی پیغام دیا گیا ہے۔ ثناء میر نے ویسٹ انڈیز کی انیسہ محمد اور آسٹریلیا کی لیسا اسٹالیکر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جن کی وکٹوں کی تعداد 146، 146 ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین اور امریکہ کو نئے عہد میں درست رابطہ برقرار رکھنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے، امریکہ میں چینی سفیر

7 جون کو امریکہ میں چین کے سفیر شئے فنگ نے امریکہ چین بزنس کونسل …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons