تازہ ترین
منصوبے

خیبرپختونخوا کے ترقیاتی فنڈ سے فاٹاکے ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں ہوسکتے، وزیراعظم!

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے خیبرپختونخوا کے ترقیاتی فنڈ سے فاٹا کے ترقیاتی منصوبے مکمل نہیں ہوسکتے، تمام صوبوں سے درخواست کی ہےکہ فاٹا کیلئے ترقیاتی منصوبوں کی رقم میں حصہ ڈالیں-

قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری زندگی میں ایک حادثہ ہوا، مشرقی پاکستان الگ ہوا-مشرقی پاکستان احساس محرومی کے باعث الگ ہوا۔ وزیراعظم نے کہا فاٹا کےعوام بھی پاکستانی شہری ہیں جوعلاقے پیچھے رہ گئے ہمیں ان علاقوں کوترقی دینی ہے ہمارے دشمن احساس محرومی کو استعمال کر رہے ہیں ماضی کی نسبت ہمیں اب سوچ تبدیل کرنا ہوگی-

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons