نشستوں

فاٹا کی قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستوں سے متعلق 26ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کر لی گئی …

فاٹا کی قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستوں سے متعلق 26ویں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری لی گئی، اس موقع پر کسی بھی رکن نے ترمیم کی مخالفت نہیں کی اور یوں آئینی ترمیم متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد فاٹا کی قومی اسمبلی میں نشستیں 6 سے بڑھ کر 12 اور خیبر پختونخوا اسمبلی میں 16 سے بڑھ کر24 ہوجائیں گی-

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons