فوج

بھارتی فوج کی پسپائی، پاکستان سے آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کردی …

پاک فوج کے بھر پور جواب کے بعد جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے ہیں۔

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے پاک فوج سے آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کی ہے، حالیہ کشید گی میں پاک فوج کے فائر سے بھارت کا بھاری نقصان ہوا تھا جب کہ ڈی جی آئی ایس پی آرنے بھی ان نقصانات کا ذکر کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 28 فروری کو آرٹلری فائر سے بھارت کے 34 جوان ہلاک ہوئے تھے، بھارت کو تمام گن پوزیشن بھی تبدیل کرنا پڑی تھیں، پاکستان نے دو بھارتی جہاز بھی گرائے تھے-

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons