اجلاس

پا کستان کا دس رکنی وفد ایشیا بحرالکاہل مشترکہ گروپ کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین روانہ ہوگیا …

پا کستان کا دس رکنی وفد چین میں شروع ہونے والے ایشیا بحرالکاہل مشترکہ گروپ کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین روانہ ہوگیا ہے۔

ایشیا بحرالکاہل مشترکہ گروپ کا یہ اجلاس مالیاتی ایکشن ٹاسک فورس کاعلاقائی فورم ہے۔ پاکستان نے کالعدم تنظیموں کے خلاف کئے گئے اقدامات اور ان غیرقانونی فنڈز کو روکنے کیلئے نظام مضبوط بنانے سے متعلق رپورٹ جمع کرادی ہے جنہیں کسی بھی ملک کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے اور وہ عالمی مالیاتی نظام کے لئے خطرے کاباعث ہوسکتے ہیں-

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں