تازہ ترین
وفاقی کابینہ

آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی اقتصادی اور سیاسی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا …

وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم کے زیرصدارت آج (منگل) اسلام آباد میں ہو رہا ہے جس میں ملک کی مجموعی اقتصادی اور سیاسی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا۔اجلاس میں اثاثہ جات ظاہر کرنے سے متعلق مجوزہ ایمنسٹی سکیم پربھی غور کیاجائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons