اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی گئی …

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم کی منظوری کے بعد آج ہی صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی اس حوالے سے صدارتی آرڈیننس جاری کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں رہنے والے افراد 4 فیصد ٹیکس ادا کر کے اپنے اثاثے ظاہر کر سکتے ہیں، جبکہ بیرون ملک رہائش پذیر افراد بھی 6 فیصد ٹیکس ادا کر کے اپنے اثاثے ظاہر کرسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم 30 جون 2019 کو ختم ہوجائے گی اور اس میں توسیع نہیں کی جاسکے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons