تازہ ترین
مسافر

کشمور ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں سلینڈر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق …

کشمور ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں سلینڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ وین کندھ کوٹ سے کشمور جارہی تھی کہ ٹول پلازہ کے قریب اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی طور پر مسافر وین میں گیس سلینڈر کے پھٹنے کی وجہ سے آگ لگنے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے-

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠نومبر میں چین کے چھوٹے اور درمیانے صعنتی و کاروباری اداروں کے ترقیاتی انڈیکس میں بہتری

چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائز انٹرپرائزز کی جانب سے جاری کردہ اعداد …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons