تازہ ترین
میچ

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا …

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

برسٹل کاونٹی گروانڈ میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے مدمقابل ہوں گی، سیریز میں میزبان انگلینڈ کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے، شاہین شاہ آفریدی کی جگہ محمد حسنین اور یاسر شاہ کی جگہ جنید خان 11 رکنی ٹیم کا حصہ ہوسکتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ میں طبی اداروں کی سب سے بڑی ہڑتال کا امکان

یکم اکتوبر کو سی این این کی رپورٹ کے مطابق، قیصر میڈیکل گروپ اور گروپ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons